پاکستانسیاستہیڈ لائنز

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کے لیے پولنگ کل ہو گی.

نامزد امیدواروں میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی جانب سے  میاں عبدلاالقدوس   کی حمایت کا اعلان کر دیا گیا.

مرحومہ عاصمہ جہانگیر گروپ کی حمایت حاصل کرنے والے امیدوار میاں عبدالقدوس کو علی احمد کرد اور سابق   نگراں حکومت کے دور میں   بطور وزیر  قانون  امور  سرانجام دینے  والے بیرسٹر  سید علی ظفر جیسی  نامور شخصیات کی حمایت بھی حاصل ہے ۔

سینئر وکیل  علی احمد کرد  سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ہیں.

جبکہ دوسری جانب  سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ شہزاد شوکت صاحب بھی صدارت کے امیدوار ہیں ۔

شہزاد شوکت صاحب کو ماضی قریب میں ایڈووکیٹ جنرل  پنجاب بھی منتخب کیا جا چکا ہے دونوں امیدواروں کے حمایتی گروپوں کی جانب سے اپنے اپنے نامزد قائد کی  بھرپور حمایت  کا  اعلان کیاجا چکا ہے.

Related posts
معیشتہیڈ لائنز

آئی ایم ایف کی بجلی کے نرخوں میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے نرخوں میں…
Read more
معیشتہیڈ لائنز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باضابطہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔

آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے مذاکرات سے ٹھیک پہلے، وزارت…
Read more
معیشتہیڈ لائنز

توقع ہے کہ حکومت اگلے دو ہفتوں تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اسی طرح برقرار رکھے گی۔

نئی حکومت کے قیام اور اس ہفتے نئی کابینہ کے حلف اٹھانے…
Read more

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے