تازہ ترینصحت

کراچی میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کیسے اختیار کی جا سکتی ہیں؟

کراچی میں آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ماہرین امراض چشم کے مطابق شہر میں آشوب چشم کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ ہسپتالوں میں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں آشوب چشم کے مریض آ رہے ہیں جن سے بچاؤ بہت آسان ہے۔

ماہرین کے مطابق اس مرض سے بچنے کے لیے صفائی کا خاص خیال رکھیں، ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں، اس کے ساتھ متاثرہ شخص کو اپنا تولیہ، تکیہ، صابن الگ سے رکھنا چاہیے۔

ماہرین مزید مشورہ دیتے ہیں کہ آنکھوں کے پانی کو ٹشو یا ململ کے نرم کپڑے سے صاف کریں اور استعمال شدہ کپڑے اور ٹشو کو فوری طور پر ٹھکانے لگائیں۔

Related posts
تازہ ترینمعیشت

سندھ حکومت نے فی من گندم خریدنے کی قیمت مقرر کردی۔

حکومت سندھ نے فی من گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں…
Read more
تازہ ترینتفریح

آسکر 2024: جیتنے والوں کی مکمل فہرست!

آسکر 2024 کی تقریب اس ہفتے ڈولبی تھیٹر میں ہوئی۔ جمی…
Read more
بین الاقوامیتازہ ترینسیاست

81 سالہ امریکی صدر جو بائیڈن کو اپنے صدارتی فرائض کی انجام دہی کے قابل قرار دے دیا گیا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن، جن کی عمر 81 سال ہے، نے اپنا سالانہ…
Read more

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے